تفسیر سورۃ القلم 68:45

﴿وَأُمْلِي لَهُمْ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ﴾

ترجمۂ معانی

اور میں انہیں ڈھیل دوں گا، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

والإملاء: إطالة العمر، وما في ضمنه من رزق ونصر.«اقتضاء الصراط المستقيم لمخالفة أصحاب الجحيم» 2/317
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (68:43)اگلی آیت (68:48)