تفسیر سورۃ المسد 111:2

﴿مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ﴾

ترجمۂ معانی

نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.

Urdu Translation - Muhammad Junagarhi — v1.1.3 · QuranEnc.com

دونوں ائمہ کا کلام اصل عربی میں لفظ بلفظ، حوالوں کے ساتھ دیا گیا ہے۔

شیخ الاسلام ابن تیمیہ

{وما كسب} يتناوله كما في الحديث ولده من كسبه.«مجموع الفتاوى» 16/603
تفاعلی تفسیر میں کھولیں (مکمل متون)
پچھلی آیت (111:1)اگلی آیت (111:3)